intelligent086
01-30-2016, 04:09 AM
جو شخص دنیا کو چھوڑ دیتا ہے اس سے اللہ تعالیٰ محبت فرماتے ہیں ، جو شخص گناہوں کو ترک کردیتا ہے اس سے فرشتے محبت کرتے ہیں ، اور جو بندوں سے لالچ و طمع کو اٹھا لیتا ہے بندے اس سےمحبت کرتے ہیں ۔ خلیفۂ سوم سیدنا حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ