PDA

View Full Version : عبادت کا مزہ چار چیزوں میں



intelligent086
01-30-2016, 04:07 AM
فرمایا کہ میں نے عبادت کا مزہ چار چیزوں میں پایا :اللہ کے فرضوں کو ادا کرنے میں ، اللہ کی حرام کی ہوئی چیزوں سے بچنے میں ، ثواب کی امید پر اچھی باتوں کے پھیلانے میں ، اور عذابِِ الٰہی سے بچنے کی نیت سے لوگوں کو برائیوں سے روکنے میں ۔
خلیفۂ سوم سیدنا حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ