Log in

View Full Version : باب:وضو میں ناک صاف کرنا۔صحیح بخاری



intelligent086
01-30-2016, 02:56 AM
باب:وضو میں ناک صاف کرنا۔صحیح بخاری


بَاب الِاسْتِنْثَارِ فِي الْوُضُوءِ ذَكَرَهُ عُثْمَانُ وَعَبْدُ اللہِ بْنُ زَيْدٍ وَعَبْدُ اللہِ بْنُ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللہُ عَنْهُمْ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللہُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
وضوء میں ناک صاف کرنا، اس کو عثمان اور عبد اللہ بن زید اور ابن عباس رضی اللہ عنہم نے رسول اللہ ﷺ سے نقل کیا۔
جلد نمبر ۱ / پہلا پارہ / حدیث نمبر ۱۶۱ / حدیث مرفوع
۱۶۱۔حَدَّثَنَا عَبْدَانُ قَالَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللہِ قَالَ أَخْبَرَنَا يُونُسُ عَنْ الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو إِدْرِيسَ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ مَنْ تَوَضَّأَ فَلْيَسْتَنْثِرْ وَمَنْ اسْتَجْمَرَ فَلْيُوتِرْ۔
۱۶۱۔عبدان، عبداللہ ، یونس، زہری، ابوادریس، نے ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہوئے سنا، آپ نے فرمایا جو کوئی وضو کرے تو ناک صاف کرنا چاہیے اور جو کوئی پتھر سے استنجا کرے تو چاہئے کہ طاق (پتھروں) سے کرے۔