intelligent086
01-30-2016, 01:30 AM
باب: پیشاب پاخانہ کرتے وقت قبلہ کی طرف منہ نہ کیاجائے۔صحیح بخاری
بَاب لَا تُسْتَقْبَلُ الْقِبْلَةُ بِغَائِطٍ أَوْ بَوْلٍ إِلَّا عِنْدَ الْبِنَاءِ جِدَارٍ أَوْ نَحْوِهِ
پیشاب پاخانہ کے وقت قبلہ کی طرف منہ نہیں کرنا چاہئے، لیکن جب کسی عمارت یا دیوار وغیرہ کی آڑ ہو تو کچھ حرج نہیں۔
جلد نمبر ۱ / پہلا پارہ / حدیث نمبر ۱۴۵ / حدیث مرفوع
۱۴۵۔حَدَّثَنَا آدَمُ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ قَالَ حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ اللَّيْثِيِّ عَنْ أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَتَی أَحَدُکُمْ الْغَائِطَ فَلَا يَسْتَقْبِل الْقِبْلَةَ وَلَا يُوَلِّهَا ظَهْرَهُ شَرِّقُوا أَوْ غَرِّبُوا۔
۱۴۵۔آدم، ابن ابی ذئب، زہری، عطار بن یزید لیثی، ابوایوب انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا کہ جب کوئی شخص بیت الخلاء میں جائے تو قبلہ کی طرف منہ نہ کرے اور نہ اس کی طرف اپنی پشت کرے، بلکہ مشرق یا مغرب کی طرف کی طرف منہ کرے (جب کہ قبلہ شمالا یا جنوبا ہو) ۔