Log in

View Full Version : حکمرانوں کو تاکید



intelligent086
01-29-2016, 02:11 PM
واضح ہو کہ اللہ تعالیٰ نے حکمرانوں کو اس بات کی تاکید فرمائی ہے کہ رعایا کی دیکھ بھال کریں اور اس بات کی تاکید نہیں فرمائی کہ رعایا سے ٹیکس وصول کریں۔
خلیفۂ سوم سیدنا حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ