PDA

View Full Version : جب کوئی نعمتوں سے بہرہ ور ہوتا ہے تو



intelligent086
01-29-2016, 02:10 PM
جب کوئی نعمتوں سے بہرہ ور ہوتا ہے تو اس کے حاسد پیدا ہوجاتے ہیں۔ (۲) واضح ہو کہ اللہ تعالیٰ نے حکمرانوں کو اس بات کی تاکید فرمائی ہے کہ رعایا کی دیکھ بھال کریں اور اس بات کی تاکید نہیں فرمائی کہ رعایا سے ٹیکس وصول کریں۔ خلیفۂ سوم سیدنا حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ