PDA

View Full Version : تین کام افضل تر ہیں



intelligent086
01-29-2016, 02:39 AM
تین کام افضل تر ہیں: ۱۔فاسق و فاجر کو راہ راست پر لانا، ۲۔تعلیم و تربیت سے جاہل کو عالم بنانا، ۳۔ دشمن کو دوست بنانا۔خلیفۂ سوم سیدنا حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ