intelligent086
01-29-2016, 01:44 AM
مجھے اس بات کی کوئی پرواہ نہیں ہے کہ میری صبح کس حالت پر ہوتی ہے،میر ی پسندیدہ حالت پر یاناپسندیدہ حالت پر؛کیونکہ مجھے معلوم نہیں ہے کہ جو میں پسند کررہا ہوں اس میں خیر ہے یا جو مجھے پسند نہیں اس میں خیر ہے۔(کنز العمال:۲/۱۴۵)
خلیفۂ دوم حضرت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ (۵۸۶۔تا۔۶۴۴ء
خلیفۂ دوم حضرت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ (۵۸۶۔تا۔۶۴۴ء