intelligent086
01-29-2016, 01:40 AM
جب بندہ تکبر کرتا ہے اور اپنی حد سے آگے بڑھتا ہے تو اللہ تعالی اسے توڑکر نیچے زمین پر گرادیتے ہیں اور فرماتے ہیں دور ہوجا اللہ تجھے دور کرے اور یہ اپنے آپ کو بڑا سمجھتا ہے ؛لیکن لوگوں کی نگاہ میں حقیر ہوتا ہے یہاں تک کہ وہ ان کے نزدیک سورسے بھی زیادہ حقیر ہوجاتا ہے۔(کنزالعمال:۲/۱۴۳)
خلیفۂ دوم حضرت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ (۵۸۶۔تا۔۶۴۴ء
خلیفۂ دوم حضرت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ (۵۸۶۔تا۔۶۴۴ء