PDA

View Full Version : حضرت عمرؓ فرماتے ہیں



intelligent086
01-29-2016, 01:01 AM
حضرت عمرؓ فرماتے ہیں ‘‘اس امر خلافت کا ذمہ دار اس شخص کو ہی بننا چاہیے جس میں یہ چار خوبیاں پائی جاتی ہوں:۱۔نرمی ہو لیکن کمزوری نہ ہو۔۲۔مضبوطی ہولیکن درشتی نہ ہو۔۳۔احتیاط سے خرچ کرتا ہو لیکن کنجوس نہ ہو۔۴۔سخی ہو ؛لیکن فضول خرچ نہ ہو۔اگر اس میں سے ان میں ایک خوبی بھی نہ ہوئی تو باقی تینوں خوبیاں بیکار ہوجائیں گی۔(حیاۃ الصحابۃ:۲/۵۷)

خلیفۂ دوم حضرت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ (۵۸۶۔تا۔۶۴۴ء