PDA

View Full Version : حکمت سے نوازا جانا



intelligent086
01-29-2016, 12:56 AM
جو لا یعنی کو ترک کیا وہ حکمت سے نوازا جاتا ہے ، جو شخص بےجا نظر کو ترک کیا وہ خشوعِ قلب کی دولت سےسرفراز کیا جاتا ہے ، جو زیادہ کھانے سے پرہیز کرتا ہے اسے عبادت کی لذّت حاصل ہوتی ہے ، جو بےجا مذاق کو چھوڑ دیتا ہے اسے نورِ باطن عطا کیا جاتا ہے ، جو حبِ ِ دنیا کو ترک کرتا ہے اسے حبِ ِآخرت ملتی ہے ، جو دوسروں کی عیب گیری سے بچتا ہے اسے اپنے عیبوں کے اصلاح کی توفیق ملتی ہے ، اور جو اللہ کی ذات میں غور و خوض کو چھوڑ دیتا ہے وہ نفاق سے بری ہوجاتا ہے ۔خلیفۂ دوم حضرت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ (۵۸۶۔تا۔۶۴۴ء