PDA

View Full Version : عقل بغیر تقویٰ کے درست نہیں رہتی



intelligent086
01-29-2016, 12:54 AM
عقل بغیر تقویٰ کے درست نہیں رہتی ، بزرگی بغیر علم کے قائم نہیں رہتی ، نجات بغیر خشیتِ الٰہی کے حاصل نہیں ہوتی ، سلطنت بغیر انصاف کے قائم نہیں رہتی ، شرافت بغیر ادب کے معتبر نہیں ہوتی ، خوشی بغیر امن کے حاصل نہیں ہوتی ، مالداری بغیر سخاوت کے اچھی نہیں ہوتی ، فقر و فاقہ بغیر قناعت کے بھلا نہیں ہوتا ، بلندئ شان بغیر تواضع کے اچھی نہیں لگتی ، اور جہاد بغیر تیاری کے صحیح نہیں ہوتا ۔
خلیفۂ دوم حضرت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ (۵۸۶۔تا۔۶۴۴ء