PDA

View Full Version : کسب کو چھوڑ کر مسجد میں نہ بیٹھو



intelligent086
01-29-2016, 12:52 AM
کسب کو چھوڑ کر مسجد میں نہ بیٹھو ، اور بغیر سبب اختیار کئےیہ مت کہو کہ اے اللہ مجھے رزق دے کیونکہ یہ خلافِ سنت ہے؛ تمہیں تو معلوم ہی ہے کہ آسمان سونا چاندی نہیں برساتا، صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم خشکی اور دریا میں تجارت کیا کرتے تھے ، لہٰذا ان کی اقتداء انسب ہے ۔ خلیفۂ دوم حضرت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ (۵۸۶۔تا۔۶۴۴ء