PDA

View Full Version : جو لوگ دنیا جمع کرتے ہیں



intelligent086
01-29-2016, 12:51 AM
جو لوگ دنیا جمع کرتے ہیں اور اسے اللہ کی راہ میں خرچ نہیں کرتے ان کے پاس مت جاؤ کیونکہ یہ سب اللہ جلّ و علیٰ کو ناراض کرنے والے ہیں ؛ اور بسا اوقات تم ان کے اسباب کو دیکھ کر اپنے انعامات کو حقیر جاننے لگو تو ناشکری میں مبتلا ہوجاؤگے ۔ خلیفۂ دوم حضرت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ (۵۸۶۔تا۔۶۴۴ء