intelligent086
01-28-2016, 06:18 AM
اگر تمہیں دوکاموں میں اختیار دیا جائے جن میں سے ایک کام دنیا کا ہو اوردوسرا آخرت کا تو آخرت والے کام کو دنیا والے کام پر ترجیح دو؛کیونکہ دنیا فانی ہے اور آخرت باقی رہنے والی ہے۔ (حیاۃ الصحابۃ:۲/۱۶۹،کنز العمال:۸/۲۰۹) خلیفۂ دوم حضرت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ (۵۸۶۔تا۔۶۴۴ء