Log in

View Full Version : تیز زبان اور بدخلق بیوی سے بدتر کوئی شئ نہی



intelligent086
01-27-2016, 03:52 AM
کفر بدترین شئی ہے، اس کے بعد ایک تیز زبان اور بدخلق بیوی سے بدتر کوئی شئ نہیں، اسی طرح ایمان بہترین شئی ہے اس کے بعد ایک خوش خلق محبت کرنے والی بیوی سے بہتر کوئی شئی نہیں۔
خلیفۂ دوم حضرت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ (۵۸۶۔تا۔۶۴۴ء