PDA

View Full Version : باب:حدیث شریف(سننے) کی رغبت۔۔صحیح بخاری



intelligent086
01-27-2016, 02:18 AM
باب:حدیث شریف(سننے) کی رغبت۔۔صحیح بخاری



بَاب الْحِرْصِ عَلَى الْحَدِيثِ
جلد نمبر ۱ / پہلا پارہ / حدیث نمبر ۹۹ / حدیث مرفوع
۹۹۔حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللہِ قَالَ حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ عَنْ عَمْرِو بْنِ أَبِي عَمْرٍو عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّهُ قَالَ قِيلَ يَا رَسُولَ اللہِ مَنْ أَسْعَدُ النَّاسِ بِشَفَاعَتِکَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَقَدْ ظَنَنْتُ يَا أَبَا هُرَيْرَةَ أَنْ لَا يَسْأَلُنِي عَنْ هَذَا الْحَدِيثِ أَحَدٌ أَوَّلُ مِنْکَ لِمَا رَأَيْتُ مِنْ حِرْصِکَ عَلَی الْحَدِيثِ أَسْعَدُ النَّاسِ بِشَفَاعَتِي يَوْمَ الْقِيَامَةِ مَنْ قَالَ لَا إِلَهَ إِلَّا اللہُ خَالِصًا مِنْ قَلْبِهِ أَوْ نَفْسِهِ۔
۹۹۔عبد العزیز بن عبد اللہ ، سلیمان، عمرو بن ابی عمرو، سعید بن ابی سعید مقبری ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا یا رسول اللہ قیامت کے دن سب لوگوں سے زیادہ حصہ آپ کی شفاعت سے کس کو ملے گا؟ رسول اللہ نے فرمایا کہ مجھے یقینی طور پر یہ خیال تھا کہ ابوہریرہ تم سے پہلے کوئی یہ بات مجھ سے نہ پوچھے گا، کیونکہ میں نے تمہاری حرص حدیث پر دیکھ لی تھی، سب سے زیادہ فیض یاب میری شفاعت سے قیامت کے دن وہ شخص ہوگا جو صدق دل سے یا اپنے خالص جی سےلَا إِلَهَ إِلَّا اللہُ کہہ دے۔