intelligent086
01-26-2016, 05:14 AM
جب تم کسی صاحب علم کو دنیا کی جانب مائل دیکھو تو سمجھ لو کہ دین بارے میں وہ قابلِ الزام ہے، کیونکہ یہ قاعدہ ہے کہ جو شخص جس چیز کا خواہاں ہوتا ہے وہ اسی کی دھن میں ہر وقت مشغول رہتا ہے۔
خلیفۂ دوم حضرت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ (۵۸۶۔تا۔۶۴۴ء
خلیفۂ دوم حضرت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ (۵۸۶۔تا۔۶۴۴ء