intelligent086
01-26-2016, 05:11 AM
ندامت چار قسم کی ہوتی ہے: (الف)ندامت ایک اس دن کی جب کوئی شخص تیرے گھر سے کھانا کھائے بغیر چلا جائے۔ (ب) ندامت سال بھر کی جبکہ کھیتی باڑی کا وقت غفلت میں گذر جائے۔ (ج) ندامت عمر بھی کی جبکہ بیوی سےمواقفقت (Understanding) نہ ہو۔ (د) ندامتِ ابدی کہ تم سے اللہ تعالیٰ خوش نہ ہو۔ خلیفۂ دوم حضرت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ (۵۸۶۔تا۔۶۴۴ء