PDA

View Full Version : پانچ شخص جنت میں جائیں گے



intelligent086
01-26-2016, 05:10 AM
اگر غیب دانی کے دعوے کا خیال نہ ہوتا تو میں کہتا کہ پانچ شخص جنت میں جائیں گے: (الف) وہ عیالدار جو محتاج ہوتے ہوئے بھی صبر کرے۔ (ب) وہ عورت جس کا شوہر اس سے راضی اور خوش ہو۔ (ج) وہ عورت جس نے اپنے شوہر کا حقِ معاف کردیا ہو۔ (د) وہ شخص جس کے ماں باپ اس سے خوش ہوں۔ (ہ) وہ شخص جو اپنے گناہوں سے سچی توبہ کرے۔
خلیفۂ دوم حضرت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ (۵۸۶۔تا۔۶۴۴ء