PDA

View Full Version : آدمیوں کی تین اقسام ہوتی ہے



intelligent086
01-26-2016, 04:52 AM
آدمیوں کی تین اقسام ہوتی ہے: (الف) کامل: وہ ہے جو لوگوں سے مشورہ کرکے اس پر غور کرے۔ (ب) کاہل: وہ ہے جو اپنی رائے پر چلے اور کسی سے مشورہ نہ کرے۔ (ج)لاشئی: وہ ہے جو نہ خود سمجھدار ہو اور نہ وہ دوسروں سے مشورہ کرے۔
خلیفۂ دوم حضرت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ (۵۸۶۔تا۔۶۴۴ء