intelligent086
01-26-2016, 04:41 AM
کسی قوم سے مقابلہ کے وقت یہ نہ دیکھو کہ اس کی اخلاقی خرابیاں تمہاری اخلاقی خرابیوں سے زیادہ ہیں، بلکہ یہ دیکھو کہ تمہاری اخلاقی خوبیاں اس سے کس قدر زیادہ ہیں اور یہی تمہاری کامیابی کا راز ہے۔خلیفۂ دوم حضرت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ (۵۸۶۔تا۔۶۴۴ء