PDA

View Full Version : سچائی، صبر، رحم اور ایمانداری



intelligent086
01-26-2016, 03:14 AM
تم اگر اپنے رب کے مقرب بننا چاہتے ہو تو اے نانک! سچائی، صبر، رحم اور ایمانداری کو مضبوطی سے اپنا لو، کیونکہ سالکوں میں انہی کی ضرورت ہوا کرتی ہے۔