PDA

View Full Version : اے جسم کے خدمت گذارو



intelligent086
01-26-2016, 02:49 AM
اے جسم کے خدمت گذارو! تم کب تک اس کی خدمت کے لئے دوڑتے رہوگے؟ تم اس چیز سے نفع کی طلب کرتے ہو جس میں گھاٹا ہی گھاٹا ہے، نفس اور اس کی فضیلتوں کی طرف متوجہ ہو، کیونکہ تم نفس کے ساتھ انسان ہو نہ کہ جسم کے ساتھ۔