Log in

View Full Version : بُرے عالم کی مثال



intelligent086
01-26-2016, 02:46 AM
بُرے عالم کی مثال اس پتھر کی طرح ہے جو نہر کے منہ پر پڑا ہوا ہے، نہ تو خود پانی پیتا ہے اور نہ پانی چھوڑتا ہے کہ اس سے دوسرے کھیت ہی سیراب ہوجائیں۔