Log in

View Full Version : اے پسندیدہ خصائل عالم خوش ہو



intelligent086
01-26-2016, 02:36 AM
اے پسندیدہ خصائل عالم خوش ہو! کہ تو بغیر پانی ہی کے سیراب ہے اور اے جاہل! اگرچہ تو پانی کی موجوں میں بھی ہو تو بے شک تو ان میں بھی پیاسا رہے گا۔