Log in

View Full Version : خوشی اور مسکراہٹ



intelligent086
01-26-2016, 02:09 AM
کسی کو خوش اور مسکراتے ہوئے دیکھنا خوشی کا باعث ہوتا ہے۔ لیکن یہ خوشی اس وقت دوبالا ہوجاتی ہے جب تمہیں یہ معلوم ہو کہ اس کی خوشی اور مسکراہٹ کے پیچھے تمہارا ہاتھ ہے۔