PDA

View Full Version : چراغ



Arosa Hya
01-25-2016, 11:44 PM
دو افریقی کالے اور ایک پاکستانی کسی صحرا میں بھٹک گئے راستے میں افریقی کے پاؤں سے اک چراغ ٹکرایا اس پر ہاتھ پھیرا تو اک جن حاضر ھو گیا دست بستہ عرض کیا اپنی ایک ایک خواھش بتاؤ افریقی بولا مجھے گورا کر دو جن نے اس کو گورا کر دیا...دوسرا افریقی بولا مجھے بھی گورا بنا دو...بنا دیا گیا....
پاکستانی سے پوچھا تو اک زور دار قہقہہ لگایا......اور بولا...ایہناں دوناں نوں فیر کالا کردے.....

https://scontent-cdg2-1.xx.fbcdn.net/hphotos-xaf1/v/t1.0-9/12552703_961536770593942_7572154620176414541_n.jpg ?oh=384c64ce41bf619d6d744e6ef08ac3b8&oe=574251CB

Mamin Mirza
01-25-2016, 11:46 PM
=))

intelligent086
01-26-2016, 12:19 AM
واہ پاکستانی ۔ ;)) ۔

muzafar ali
01-26-2016, 09:24 AM
boht khoob

Admin
01-26-2016, 06:24 PM
Heheheheheh