Log in

View Full Version : باب:حضرت ابن عباسؓ کے لئے آپ ﷺ کی دعائے برکت&



intelligent086
01-25-2016, 06:25 AM
باب:حضرت ابن عباسؓ کے لئے آپ ﷺ کی دعائے برکت۔۔صحیح بخاری


بَاب قَوْلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللہُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اللہُمَّ عَلِّمْهُ الْكِتَابَ
نبی کریم ﷺ کا فرمان ’’اے اللہ ان (ابن عباسؓ) کو قرآن کا علم عطا فرما!‘‘
جلد نمبر ۱ / پہلا پارہ / حدیث نمبر ۷۶ / حدیث مرفوع
۷۶۔حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ ضَمَّنِي رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَالَ اللہُمَّ عَلِّمْهُ الْکِتَابَ۔
۷۶۔ابومعمر عبدالورث، خالد، عکرمہ، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک مرتبہ لپٹا لیا اور فرمایا کہ اے اللہ اس کو (اپنی کتاب) کا علم عطا فرما۔