PDA

View Full Version : ایک خوبصورت نصیحت



intelligent086
01-25-2016, 05:01 AM
جب کوئی کام تمہاری مرضی كے مطابق ہوجائے تو شکر ادا کرو کہ اللہ نے تمہاری مرضی کو اتنی اہمیت دی اور اگر تمہاری مرضی كے خلاف ہو تو اور زیادہ شکر ادا کرو کہ اب وہ اللہ کی مرضی سے ہو گا جو ہماری مرضی سے بہتر اور بہت افضل ہے