Log in

View Full Version : زنداگی کا ایک کڑوا سچ



intelligent086
01-25-2016, 04:41 AM
ہر کوئی چاہتا ہے كے ایسے کامیابی ملے .
لیکن جب مسجد سے آواز آتی ہے حی علی الفلاح آؤ کامیابی کی طرف .
تو کوئی زحمت نہیں کرتا كے جس چیز کو وہ ساری زندگی ہر جگہ تلاش کرتا رہا ہے وہ ایسے اپنی طرف بلا رہی ہے