PDA

View Full Version : خاموشی عظیم نعمت ہے



intelligent086
01-25-2016, 04:39 AM
خاموشی عظیم نعمت ہے بالخصوص اس مقام پر جہاں اختلاف زیادہ ، آوازیں بلند ، علم کی کمی اور دلیل کی کوئی اوقات نہ ہو .