intelligent086
01-24-2016, 05:47 AM
اسلامی حکومت صرف وہ شخص قائم کرسکتا ہے جو محکم تدبیر ہو، فرائض کی انجام دہی میں جو ذرا غفلت نہ برتے، جس کا چال چلن لوگوں کی نظر میں بے داغ ہو، جس کے دل میں رعایا کی طرف سے کینہ نہ ہو اور جو صحیح کام کرنے اور حق بات کہنے میں کسی سے نہ ڈرتا ہو۔
خلیفۂ دوم حضرت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ (۵۸۶۔تا۔۶۴۴ء
خلیفۂ دوم حضرت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ (۵۸۶۔تا۔۶۴۴ء