PDA

View Full Version : چراغ



intelligent086
01-23-2016, 05:42 AM
دنیا کی محبت ایک اندھیرا ہے اور تقویٰ اس اندھیرے کے لئے بمنزلۂ چراغ ہے، گناہ ایک اندھیرا ہے اور توبہ اس کا چراغ ہے ، قبر ایک اندھیرا ہے اور کلمۂ طیبہ اس کا چراغ ہے ، آخرت اندھیری ہے اور اعمالِ صالحہ اس کا چراغ ہے ، اور پل صراط اندھیرا ہے اور یقین اس کا چراغ ہے ۔



خلیفۂ اوّل حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ (۵۷۲ء۔تا۔۶۳۴ء