intelligent086
01-21-2016, 06:05 AM
جب تک موت نے مہلت دے رکھی ہے اس وقت تک تم لوگ نیک اعمال میں ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کی کوشش کرو اس سے پہلے کہ موت آجائے اور عمل کرنے کا موقع نہ رہے۔
(اخرجہ الطبرانی فی تاریخہ:۲/۴۶۰،حیاۃ الصحابۃ:۳/۴۶۳،۴۶۴)
خلیفۂ اوّل حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ (۵۷۲ء۔تا۔۶۳۴ء
(اخرجہ الطبرانی فی تاریخہ:۲/۴۶۰،حیاۃ الصحابۃ:۳/۴۶۳،۴۶۴)
خلیفۂ اوّل حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ (۵۷۲ء۔تا۔۶۳۴ء