PDA

View Full Version : سب سے بڑی عقلمندی تقویٰ ہے



intelligent086
01-21-2016, 06:02 AM
سب سے بڑی عقلمندی تقویٰ ہے اور سب سے بڑی حماقت فسق وفجور ہے اورجو تم لوگوں میں سب سے زیادہ طاقتور ہے (اوروہ طاقت کے زور سے کمزوروں کے حق دبالیتا ہے)وہ میرے نزدیک کمزور ہے میں کمزور کو اس طاقتور سے اس کا حق دلواکر رہوں گا اور جو تم میں سب سے زیادہ کمزور ہے (جس کے حق طاقتوروں نے دبا رکھے ہیں)وہ میرے نزدیک طاقتور ہے میں اس کے حق طاقتوروں سے ضرور لے کر دوں گا۔

خلیفۂ اوّل حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ (۵۷۲ء۔تا۔۶۳۴ء