PDA

View Full Version : ایسے امیر سے اللہ بدلہ لیتا ہے



intelligent086
01-21-2016, 06:00 AM
جب کوئی آدمی امیر بنتا ہے اور لوگ ایک دوسرے پر ظلم کرتے ہیں اور یہ امیر ظالم سے مظلوم کا بدلہ نہیں لیتا ہے تو پھر ایسے امیر سے اللہ بدلہ لیتا ہے جیسے تم میں سے کسی آدمی کے پڑوسی کی بکری ظلماً پکڑلی جاتی ہے تو سارادن اس پڑوسی کی حمایت میں غصہ کی وجہ سے اس کی رگیں پھولی رہتی ہیں،ایسے ہی اللہ تعالی بھی اپنے پڑوسی کی پوری حمایت کرتے ہیں۔
(حیاۃ الصحابۃ:۲/۸۳،۸۴)


خلیفۂ اوّل حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ (۵۷۲ء۔تا۔۶۳۴ء

muzafar ali
01-21-2016, 09:10 AM
jazak Allah nice thaerd

intelligent086
01-22-2016, 12:28 AM
http://i58.tinypic.com/21jt4lu.jpg
http://www.mobopk.com/images/pasandkarnekabohatbo.png