intelligent086
01-21-2016, 05:58 AM
۔ظاہر اورباطن میں اللہ سے ڈرتے رہو؛کیونکہ جو اللہ سے ڈرے گا اللہ اس کے لئے (ہر مشکل،پریشانی اورسختی سے)نکلنے کا راستہ ضروربنادے گا اور اس کو وہاں سے روزی دے گا جہاں سے روزی ملنے کا گمان بھی نہ ہوگا اور جو اللہ سے ڈرے گا اللہ اس کی برائیاں دور کردے گا اوراسے بڑا اجردے گا۔
(تاریخ الطبری:۴/۲۹)
خلیفۂ اوّل حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ (۵۷۲ء۔تا۔۶۳۴ء
(تاریخ الطبری:۴/۲۹)
خلیفۂ اوّل حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ (۵۷۲ء۔تا۔۶۳۴ء