intelligent086
01-21-2016, 05:33 AM
باب:ظلم کے مراتب۔۔صحیح بخاری
بَاب ظُلْمٌ دُونَ ظُلْمٍ
ایک ظلم کا دوسرے سے کم ہونا
جلد نمبر ۱ / پہلا پارہ / حدیث نمبر ۳۱ / حدیث موقوف
۳۱ - حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ح قَالَ و حَدَّثَنِي بِشْرُ بْنُ خَالِدٍ أَبُو مُحَمَّدٍ الْعَسْكَرِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ سُلَيْمَانَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَلْقَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللہِ قَالَ لَمَّا نَزَلَتْ{ الَّذِينَ آمَنُوا وَلَمْ يَلْبِسُوا إِيمَانَهُمْ بِظُلْمٍ }قَالَ أَصْحَابُ رَسُولِ اللہِ صَلَّى اللہُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيُّنَا لَمْ يَظْلِمْ فَأَنْزَلَ اللہُ عَزَّ وَجَلَّ{ إِنَّ الشِّرْكَ لَظُلْمٌ عَظِيمٌ{
۳۱۔ابوالولید، شعبہ، بشر، محمد، شعبہ، سلیمان، ابراہیم، علقمہ، عبد اللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ جب آیت ( الَّذِينَ آمَنُوا وَلَمْ يَلْبِسُوا إِيمَانَهُمْ بِظُلْمٍ) یعنی جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے اپنے ایمان کو ظلم کے ساتھ نہیں ملایا، نازل ہوئی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اصحاب (بہت گھبرائے) کہنے لگے کہ ہم میں سے کون ہے جس نے ظلم نہیں کیا تو اللہ بزرگ وبرتر نے (إِنَّ الشِّرْکَ لَظُلْمٌ عَظِيمٌ) یعنی بے شک یقینا شرک بڑا ظلم ہے نازل فرمایا۔