PDA

View Full Version : جہاد فی سبیل اللہ



intelligent086
01-19-2016, 05:49 AM
اے لوگو! میری حیثیت تمہارے ایک معمولی فرد سے بڑھ کر نہیں ہے، اگر تم مجھے صراط مستقیم پر دیکھو تو میری پیروی اور مدد کرو اور اگر نہ دیکھو تو ٹوک دو، یاد رکھو! جہاد کو ترک نہ کرنا جب کوئی قوم جہاد فی سبیل اللہ کو ترک کردیتی ہے تو وہ ذلیل ہوجاتی ہے۔



خلیفۂ اوّل حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ (۵۷۲ء۔تا۔۶۳۴ء