PDA

View Full Version : آپ کے پیچھے پیچھے چلنے والا اسمارٹ سوٹ کی



intelligent086
01-18-2016, 04:25 AM
آپ کے پیچھے پیچھے چلنے والا اسمارٹ سوٹ کیس تیار

http://www.express.pk/wp-content/uploads/2016/01/431496-smartsuitcase-1452670004-791-640x480.jpg

غیر ملکی کمپنی کی جانب سے ایسا سوٹ کیس تیار کیا گیا ہے جو اسمارٹ فون اور بلیوٹوتھ سے کنٹرول ہوتا ہے اور وزن اٹھائے اپنے مالک کے پیچھے چلتا ہے۔
http://www.express.pk/wp-content/uploads/2016/01/follow.jpg
کمپنی کی جانب اس جدید سوٹ کیس کا ایک نمونہ تیار کرلیا گیا ہےجو ہموار فرش پر بہت آسانی سے چلتا ہے، اگر کوئی اسے چرانے کی کوشش کرے تو یہ الارم بجاکر مالک کو خبردار کرتا ہے اور اس کی سب سے اہم خاصیت اس میں موجود بیٹری ہے جو آپ کے فون، ٹیبلٹ اور دیگر چھوٹے آلات کو چارج کرسکتی ہے۔ کمپنی کے مطابق سوٹ کیس اسمارٹ فون کے ذریعے اپنے مالک سے رابطے میں رہتا ہے اس میں موجود سینسر، کپمیوٹر کیمرہ اور روبوٹکس موجود ہے۔ بس ایک بار آپ اس کی ایپ ڈاؤن لوڈ کیجئے اور ’’فالو می‘‘ کا بٹن دبائیے تو اس کا رابطہ شروع ہوجاتا ہے اور سوٹ کیس آپ کے پیچھے پیچھے چل پڑتا ہے۔
http://www.express.pk/wp-content/uploads/2016/01/suitcase.jpgکمپنی کے مطابق یہ ان لوگوں کےلیے بہت موزوں ہیں جو بوڑھے، بیمار اور معذور ہیں اور ایئرپورٹ پر بھاری سامان اٹھا کر نہیں چل سکتے۔ فی الحال اس کا ایک نمونہ بناکر اسے مختلف مقامات پر آزمایا جارہا ہے جب کہ اگلے سال اس کی تجارتی فروخت شروع ہوجائے گیا۔

UmerAmer
01-18-2016, 07:39 PM
Nice Sharing
Thanks for Sharing

intelligent086
01-18-2016, 11:31 PM
http://www.mobopk.com/images/pasandkarnekabohatbo.png

Moona
02-11-2016, 11:41 PM
intelligent086 Bhai
Thanks 4 informative sharing

Moona
02-11-2016, 11:41 PM
intelligent086 Bhai
Thanks 4 informative sharing

intelligent086
02-12-2016, 02:09 AM
@intelligent086 (http://www.urdutehzeb.com/member.php?u=61) Bhai
Thanks 4 informative sharing


http://www.mobopk.com/images/hanks4comments.gif