intelligent086
01-10-2016, 02:07 PM
چاکلیٹ کھانسی کیلئے موثر ترین دوا ہے
http://dunya.com.pk/news/2016/January/01-09-16/news_big_images/699627_31791187.jpg
عام طورپر کھانسی کی بیماری میں کئی گھریلو نسخے تریاق کا کام کرتے ہیں لیکن ان میں شہد اور لیموں کو بہترین علاج قرار دیا جاتا ہے
لندن(دنیانیوز) عام طورپر کھانسی کی بیماری میں کئی گھریلو نسخے تریاق کا کام کرتے ہیں لیکن ان میں شہد اور لیموں کو بہترین علاج قرار دیا جاتا ہے تاہم اب ایک تحقیق میں چاکلیٹ کو کھانسی کی بہترین دوا قرار دے دیا گیا ہے ۔برطانیہ میں کی جانے والی تحقیق کے سربراہ اور یونیورسٹی آف ہل میں دل اور سانس کی بیماریوں کے شعبہ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ کھانسی میں چاکلیٹ کھانے سے کھانسی جاتی رہتی ہے اور وہ کھانسی پر کئی سال کی تحقیق کے بعد اس نتیجے پر پہنچے ہیںکہ ان کے پاس اس کے ٹھوس ثبوت بھی ہیں۔ ریسرچرزکا کہنا ہے کہ کھانسی کی نئی ادویات میں چاکلیٹ کی بڑی مقدار موجود ہے جو لوگوں میں تیزی سے مقبول ہورہی ہے اس سے صرف 2 دن میں کھانسی سے نجات مل جاتی ہے ۔