intelligent086
01-10-2016, 01:47 PM
http://dunya.com.pk/news/taza/small_image/495x278x1163_16822008.jpg.pagespeed.ic.UNUc0AHI-e.jpg
واٹس ایپ کے صارفین کی تعداد نوے کروڑ سے تجاوز کرچکی ہے اور یہ ممکن ہی نہیں کہ آپ یا آپ کا کوئی دوست روزانہ کی بنیاد پر واٹس ایپ استعمال نہ کرتا ہو۔ ذیل میں کچھ ایسی ٹپس دی گئی ہیں جنھیں جاننا واٹس ایپ استعمال کرنے والے صارفین کے لیے ضروری ہے۔واٹس ایپ پر آنے والی ہرتصویر اپنے فون میں محفوظ کرنے کی ضرورت نہیں، اس ایپ پروگرام کے ذریعے واٹس ایپ آپ کو ملنے والی ہر تصویر کو خودکار طور پر آپ کے فون میں محفوظ کردیتا ہے۔اس کو بند کرنے کے لیے سیٹنگز میں جائیں، وہاں چیٹ کھولیں اور ان کمنگ میڈیا کو بند کردیں۔واٹس ایپ پر اپنے کسی دوست کو صحیح مقام بتانا ہو تو چیٹ پر بائیں جانب دیے گئے ایرو پر کلک کریں اور شئیر لوکیشن کا بٹن دبائیں جس کے بعد آپ اپنا صحیح مقام یا قریب کی کوئی مشہور جگہ اپنے دوست کو بھیج سکتے ہیں۔اگر آپ یہ جاننا چاہتے ہوں کہ آپ کا بھیجا ہوا پیغام کب پڑھا گیا تو اپنی اسکرین کو انگلی سے دائیں جانب کی طرف کریں جس سے آپ کو پیغام پڑھنے کا درست وقت معلوم ہوجائے گا۔اگر آپ نہیں چاہتے کہ لوگ آپ کا لاسٹ پیغام دیکھیں تو سیٹنگز پر جاکر اکاؤنٹ سیٹنگز میں تبدیلی کر دیں۔