PDA

View Full Version : فراخ دلی



intelligent086
01-10-2016, 01:44 PM
http://dunya.com.pk/news/special_feature/specialFeature_img/495x278x14558_31583262.jpg.pagespeed.ic.9SpehNNKEU .jpg


کون کہتا ہے اسکاٹ لینڈ کے باشندے ضرورت سے زیادہ کنجوس ہوتے ہیں۔ ابھی پچھلے دنوں کی بات ہے اسکاٹ لینڈ کی فٹ بال ٹیم کے منیجر نے سینٹر فارورڈ کو اپنے دفتر میں طلب کیا اور اس سے کہا ’’ولیم ! اس سیزن میں تم نے اتنے اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا ہے کہ بورڈ نے فیصلہ کیا ہے کہ تمہیں اسپیشل بونس دیا جائے۔ یہ لو ہم تمہیں سو پونڈ کا چیک دیتے ہیں۔‘‘ ’’بہت بہت شکریہ۔ ‘‘ کھلاڑی نے کہا۔ ’’میں بورڈ کا تہہ دل سے ممنون ہوں۔‘‘ ٹیم کے منیجر نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا ’’اگر تم اگلے سیزن میں بھی اتنے ہی اچھے کھیل کا مظاہرہ کرتے رہے تو چیئرمین صاحب نے وعدہ کیا ہے کہ وہ اس چیک پر دستخط بھی کر دیں گے‘‘۔

UmerAmer
01-10-2016, 07:20 PM
Nice Sharing
Thanks for Sharing

muzafar ali
01-10-2016, 09:35 PM
nice sharing

intelligent086
01-12-2016, 12:27 AM
http://www.mobopk.com/images/pasandkarnekabohatbo.png