PDA

View Full Version : دماغ میں ہر وقت ایک گھڑی ٹک ٹک کرتی رہتی ہے



intelligent086
01-05-2016, 03:23 AM
دماغ میں ہر وقت ایک گھڑی ٹک ٹک کرتی رہتی ہے

http://www.express.pk/wp-content/uploads/2016/01/424215-brain-1451682846-807-640x480.jpg

مشی گن: دن کے چوبیس گھنٹے ہمارے جسم کے اندر ایک قسم کی گھڑی کام کرتی رہتی ہے جو صبح کے وقت ہمیں جگاتی ہے اور رات کو سلاتی ہے۔
صحیح وقت پر ضرورت کے مطابق یہ ہمارے جسم کا درجۂ حرارت کم یا زیادہ کرتی ہے اور یہی نہیں یہ انسولین اور دوسرے ہارمونز کی پروڈکشن کو کنٹرول کرتی ہے۔ یہ گھڑی ہماری سوچ اور احساسات پربھی اثر ڈالتی ہے۔
ماہرین نے دماغ پر اس کے اثرات کی پیمائش کی ہے چنانچہ صبح کا وقت ایسے کام کرنے کے لیے سب سے مناسب ہوتا ہے جن میں ذہنی حساب کتاب درکار ہوتا ہے اور بہت سی معلومات ذہن میں رکھنی ہوتی ہیں۔

UmerAmer
01-05-2016, 03:45 PM
Nice Sharing
Thanks for Sharing

intelligent086
01-06-2016, 12:28 AM
http://www.mobopk.com/images/pasandkarnekabohatbo.png

Moona
02-15-2016, 12:32 AM
intelligent086 Thanks 4 informative sharing

intelligent086
02-15-2016, 02:03 AM
@intelligent086 (http://www.urdutehzeb.com/member.php?u=61) Thanks 4 informative sharing



http://www.mobopk.com/images/hanks4comments.gif

Moona
02-15-2016, 11:28 PM
u r welcome :)