Mamin Mirza
01-01-2016, 03:43 PM
اسلام و علیکم
امیدِ واثق ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے اور نہیں ہیں تو ربِ کائنات سے آُ سب کی خیروعافیت کی درخواست ہے۔
حاضر ہوئی ہوں اردو تہذیب گوشہ ءِ مصنیفین کے ماہانہ مقابلے کے اعلان کے ساتھ۔
کرنا کچھ یوں ہے کہ نیچے آپ کو ایک تصویر دی جارہئ ہے آپ کو اسکا عنوان تجویز کرنا ہے ساتھ ہی ایک جملہ دیا جارہا ہے جسے اپنے الفاظ میں مکمل کرنا ہے
تصویر برائے عنوان
http://2.bp.blogspot.com/-rx_US57wVZQ/UPdsYIzOozI/AAAAAAAABHs/OfXYK7FXTkg/s1600/Wonderful-Collection-of-Candid-Photography-25.jpg
جملہ برائے تکمیل
کہتے ہیں جس نے کراچی شہر میں ڈرائیونگ کر لی وہ دنیا کے کسی بھی حصے میں گاڑی دوڑا سکتا ہے۔وجہ اسکی بہت مختصر سی یہ ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟
مقابلے کے قوانین درج ذیل ہیں
١:عنوان ایک سطر سے زائد نہ ہو۔
٢:عنوان کسی شعر یا محاورے پر مشتمل ہو سکتا ہے
٣:ایک رکن ایک ہی بار مقابلے میں حصہ لے سکتا ہے۔۔آئی ڈی بدل بدل کرنہیں۔
٤:زبان و بیان کا خیال رکھیں۔
٥:کوئی غیر اخلاقی لفظ یا الفاظ کا استعمال نہ ہو
٦:اردو اور رومن دونوں میں لکھنے کی اجازت ہے۔
٧:ایک دوسرے کی شئرنگ پر کمنٹس کرنے اور تھریڈ میں غیر ضروری گفتگو سے مکمل گریز کریں۔
مقابلے کی آخری تاریخ ٢٠ جنوری ٢٠١٦ ہے
دھیان رہے کہ اس مقابلے کی تمام انٹریز اسی تھریڈ میں ہونگی۔