intelligent086
12-26-2015, 01:54 PM
نیند کے ذریعے وزن کم کرنے کے طریقے
http://www.express.pk/wp-content/uploads/2015/12/420030-sleep-1451065538-487-640x480.jpg
انسان کی کھانے پینے اور سونے کی عادات اس کی صحت پر اثرا انداز ہوتی ہیں اور اسی سے انسان موٹاپے کا بھی شکار ہوجاتا ہے لیکن تمام ترمصروفیت کے باوجود جو لوگ اپنی روٹین بنا لیتے ہیں وہ ایک صحت مند زندگی گزارتے ہیں انہیں اچھی عادات میں سونے سے قبل کی کچھ عادات بھی شامل ہیں جو پر عمل کر کے انسان موٹاپے سے نجات پا سکتا ہے۔
رات کا کھانا جلدی کھائیں: ماہرین اس بات پر متفق ہیں کہ رانت کا کھانا سونے سے 2 سے 3 گھنٹے قبل کھانا چاہیے تاکہ کھانا ہضم ہوسکے جب کہ کھانے اور سونے میں یہ وقفہ پرسکون نیند بھی فراہم کرتا ہے۔
گوشت کو غذا کا حصہ بنائیں: ماہرین طب کا ماننا ہے کہ گوشت میں امائنو ایسڈ ٹرائپٹو فان پایا جاتا ہے جس میں سونے کے مضبوط عناصر موجود ہوتے ہیں۔ سونے سے کافی وقت پہلے چند گرام گوشت بھی گہری نیند کا باعث بن جاتا ہے اور نیند جتنی گہری ہوگی اتناہی وزن کم بڑھے گا۔
مرچیں کھائیں: کئی تحقیق میں ثابت کیا گیا ہے کہ مرچیں جسم میں موجود چکنائی کو جلانے میں مدد دیتی ہیں اس لیے کھانے میں مرچوں کے استعمال سے سونے کے دوران فالتو چربی پگھلنے کا عمل تیز ہوجاتا ہے۔
سونے سے قبل پروٹین کا حصول: سونے سے قبل پروٹین لینا انسانی نظاہم ہاضمہ کو بڑھا دیتا ہے۔ محققین کا کہنا ہے کہ جو لوگ شام میں 30 گرام تک پروٹین لیتے ہیں ان کے نظاہم ہاضمہ کو آرام مل جاتا ہے اس لیے کہ پروٹین میں موجود تھرموجینک جسم میں موجود کلوریز کو تیزی سے جلاتا ہے اور سونے کے دوران یہ عمل زیادہ بہتر انداز میں ہوتا ہے۔
پودینے کا استعمال: وزن کم کرنے کے لیے پودینہ انتہائی اہم ہے اس لیے کہا جاتا ہے کہ ہر گھنٹے بعد پودینے کو سونگھنا وزن کی کمی کا اہم عنصر ہے اور اگر یہ ممکن نہ ہوتر پھر پودینے کے تیل چند قطرے تکیے پر گرا لیں یہ بھی پر اثر ہوتا ہے۔
ٹھنڈے ماحول میں سوئیں: کہا جاتا ہے کہ کمرے کا درجہ حرارت جتنا کم ہوگا یہ اتنا ہی چکناہٹ رکھنے والے سیلز کو متاثر کرے گا اور اسے گرم کرکے زیادہ تیزی سے جلائے گا۔ کمرے کو ٹھنڈا رکھنے سے سونے کے دوران چربی زیادہ تیزی سے پھگلے گی اور وزن کم ہوگا۔