PDA

View Full Version : نواز شریف اور نریندر مودی کے درمیان دلچسپ &



intelligent086
12-26-2015, 10:49 AM
نواز شریف اور نریندر مودی کے درمیان دلچسپ مکالمہ

http://img.dunyanews.tv/news/2015/December/12-25-15/news_big_images/314602_80197789.jpg


بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستانی ہم منصب نواز شریف سے ملاقات میں خوشگوار موڈ میں دلچسپ مکالمہ کیا جس پر نواز شریف انھیں ہنس کر جواب دیتے رہے۔
لاہور: (دنیا نیوز) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اپنے پہلے اور تاریخی دورے پر پاکستان پہنچے تھے۔ جہاں انہوں نے نواز شریف سے مختلف اہم امور پر بات چیت کی تو وہیں دلچسپ موڈ میں مکالمہ بھی کیا۔ نریندر مودی نے نواز شریف سے پوچھا کہ میاں صاحب آپ کا پریوار کتنا ہے؟۔ جس پر نواز شریف نے جواب دیا کہ ہم سارے بھائی اور ان کا پورا خاندان یہیں پر رہائش پذیر ہے۔ بھارتی وزیراعظم نے نواز شریف کی والدہ محترمہ سے بھی خصوصی ملاقات کی اور ان کے پاؤں چھوئے۔