intelligent086
12-18-2015, 11:13 AM
دل کے مریضوں کے لیے دنیا کا سب سے چھوٹا ’’پیس میکر‘‘ ایجاد
http://www.express.pk/wp-content/uploads/2015/12/416011-peac-1450277798-110-640x480.jpg
منی سوٹا: امریکی کمپنی نے دنیا کا سب سے چھوٹا ’’ پیس میکر‘‘ تیار کیا ہے جو روایتی پیس میکر سے دسویں حصے کے برابر ہے اور اسے براہِ راست ایک شریان ( فیمرل وین) میں نصب کیا جاسکتا ہے جس کی بیٹری 10 سال کے لیے کارآمد ہے اور بیٹری ختم ہونے پر ایک دوسرا پیس میکر نصب کیا جاسکتا ہے۔
http://www.express.pk/wp-content/uploads/2015/12/Micra-in-Hand.jpg
اس پیس میکر کی خاص بات یہ ہے کہ اسے براہِ راست قلب میں نصب کیا جاسکتا ہے اور یہ ماضی کے بھاری بھرکم پیس میکر کی طرح جگہ نہیں گھیرتا اور کم پریشانی کا باعث بنتا ہے۔ پیس میکر کی باضابطہ فروخت کے لیے اسے کئی مریضوں پر آزمایا گیا اور اس کے 100 فیصد نتائج برآمد ہوئے، اس کا وزن ایک سکے سے بھی کم ہے اور اسی لیے یہ کم پیچیدگیاں پیدا کرتا ہے جب کہ اسے رکھنے کے لیے اندرونی جلد میں کوئی جگہ بنانے کی ضرورت پیش نہیں آتی۔
http://www.express.pk/wp-content/uploads/2015/12/pacemakers.jpg
ہمارے دل کی باقاعدہ دھڑکن ایک بہت بڑی نعمت ہے اور پیس میکر بجلی کے سگنل بھیج کر دل کی دھڑکن کو برقرار رکھتے ہیں، دل کی سست دھڑکن کا ایک ہی علاج ہے کہ دل میں پیس میکر نصب کردیا جائے۔