intelligent086
12-16-2015, 09:18 AM
یوگا سے دل کی کا رکر دگی بہتربنائی جاسکتی ہے : طبی ماہرین
http://dunya.com.pk/news/2015/December/12-15-15/news_big_images/495x278x683386_53744427.jpg.pagespeed.ic.GmFSNWu7h A.jpg
بھارتی طبی ما ہر ین کی ایک تحقیق کے مطا بق با قا عد گی سے یو گا کی مشق دل کی صحت اور کا رکر دگی کو بہتر بنا نے میں اہم کردار ادا کرتی ہے
ممبئی(دنیا نیوز)بھارتی طبی ما ہر ین کی ایک تحقیق کے مطا بق با قا عد گی سے یو گا کی مشق دل کی صحت اور کا رکر دگی کو بہتر بنا نے میں اہم کردار ادا کرتی ہے ۔ما ہرین کے مطا بق یو گا سے ناصرف دل کی صحت اور کا رکر دگی بہتر ہو تی ہے بلکہ ذہنی و جسما نی صلا حیت پر بھی مثبت اثرات مر تب ہوتے ہیں۔تحقیق کے مطا بق یو گا کی مخصوص وقت تک کی جا نے والی متعدد مشقیں جیسے سا نس لینے کا عمل ،بیٹھنے کا انداز، گہری سوچ میں جا نا ،ہا تھ پا ؤں کا آرام دہ حالت میں رکھنا براہِ راست دل کی کا رکر دگی پر مفید اثرات مرتب کرتا ہے جس سے دل کی صحت میں روز بروز بہتری آ تی رہتی ہے ۔